بھارت

مدھیہ پردیش : بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی لاش تربیتی مرکز سے برآمد

download (2)اندور: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں واقع بھارتی فوج کے ایک تربیتی مرکزمیں بارڈر سیکورٹی فورس کے کانسٹیبل کی لاش ایک کنویں میں تیرتی ہوئی پائی گئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سبھاش سا ئو نامی 25سالہ بی ایس ایف کانسٹیبل کی لاش اندور میں واقع بی ایس ایف کیمپس کے ایک کنویں سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بی ایس ایف کانسٹیبل تین دن پہلے سے لاپتہ تھا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس آلوک کمار شرما نے میڈیا کو بتایاہے کہ سبھاش بی ایس ایف میں بھرتی ہونے کے بعد گزشتہ 10 ہفتوں سے سینٹرل اسکول آف ویپنز اینڈ ٹیکٹکس میں زیرتربیت تھا اور 16فروری سے لاپتہ تھا اور اس کی لاش کیمپس میں واقع کنویں میں مشکوک حالت میں تیرتی ہوئی پائی گئی تھی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button