مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فورسز نے تین نوجوان گرفتارکرلئے


سرینگر 08 نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے گھروں پر چھاپوںاورتلاشی کارروائیوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے چھاپوں کے دوران پلوامہ، اسلام آباد اور شوپیاں اضلاع سے تین نوجوان گرفتارکئے جن کی شناخت سرور احمد، حافظ احمد اور ساحل بشیر لون کے طورپر ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button