مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:این آئی اے کی عدالت میں 2کشمیری نوجوانوں کیخلاف فردم جرم عائد

SIU Property seazedسرینگر:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نئی دلی کے زیر کنٹرول خصوصی تحقیقاتی یونٹ نے 2 کشمیری نوجوانوں کے خلاف بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی سرینگر کی عدالت میں فردم جرم دائرکی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدالت میں گاندربل کے رہائشی نوجوان عادل احمد پرے اورکولگام کے رہائشی باسط احمد ڈار کے خلاف فردجرم ان کے خلاف صورہ پولیس اسٹیشن سرینگرمیں درج ایک جھوٹے مقدمے میں دائر کی گئی ہے ۔عدالت نے مقدمے کی آئندہ سماعت 28مارچ تک ملتوی کر دی ہے ۔اطلاعات کے مطابق عادل احمد پرے شہید ہوچکے ہیں جبکہ باسط احمد لاپتہ ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button