مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ وادی کشمیر: انتظامیہ نے چار اضلاع کیلئے برفانی تودے کرنے کی وارنگ جاری کردی

WhatsApp Image 2024-03-29 at 12.46.48 PMسرینگر:  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انتظامیہ نے چار اضلاع کے لیے درمیانے درجے کے برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ایم اے )نے آج( جمعہ ) وادی کشمیر کے چار اضلاع کپواڑہ، بانڈی پورہ، بارہمولہ اور گاندربل اضلاع میں اگلے 24 گھنٹوں میں برفانی تودے گرنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ڈی ایم اے نے ان علاقے کے لوگوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور بالائی علاقوں کی طرف جانے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button