بھارت

نئی دلی: عام آدمی پارٹی کے رہنماﺅں ،کارکنوں نے کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف ایک روز بھوک ہڑتال کی

aap mass fast protest
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رہنماﺅں اورکارکنوں نے پارٹی سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف ایک روز بھوک ہڑتال کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عام آدمی پارٹی بھارتی ریاستوں کے علاقہ نیو یارک، بوسٹن، لاس اینجلس، واشنگٹن ڈی سی، ٹورنٹو، میلبورن اور لندن وغیرہ میں بھی کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے گی۔
یا درہے کہ نریندر مودی کی بھارتی حکومت نے عام انتخابات سے پہلے پہلے اپنے سیاسی فائدے کیلئے جہاں ملک میں اقلیتوں ٰخاص طور پر مسلمانوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لائی ہے وہیں حزب اختلاف کے خلاف بھی اپنا گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button