مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ سڑک حادثہ میں آٹھ افراد زخمی

downloadسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کپواڑہ آج سڑک کے ایک حادثے میں کم سے کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ کپواڑہ کے علاقے میدان پورہ برامری میں دو گاڑیوں کے درمیاں تصادم کے باعث یہ حادثہ پیش یا جس میں آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کوسب ڈسٹرکٹ ہسپتال کپواڑہ منتقل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button