مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری اور پونچھ میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں

poonch CASOسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں کیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے یہ کارروائیاں مشترکہ طور پر ان اضلاع کے علاقوں عظمت آباد اور ہری بدھا میں کیں۔اطلاعات کے مطابق فوجیوں نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
دریں ثناء ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں آتشزدگی کے ایک المناک واقعے میں ایک کمسن بچی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button