مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں کئی مقامات پراین آئی اے کے چھاپے

nia properties-attached

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر سرینگر شہر میں کم از کم نو مقامات پر چھاپے مارے۔ چھاپوں میں ان لوگوں کو نشانہ بنایاگیا جوتنازعہ کشمیر کے حل ، امن اورآزادی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ چھاپے پہلے سے درج ایک جھوٹے کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button