مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت میں مودی حکومت نے آزادی کا مطالبہ کرنے والوں موت کے گھاٹ اتارناشروع کردیا

download (9)نئی دلی: بھارت میں مودی حکومت نے آزادی مانگنے والوں کو موت کے گھاٹ اتارناشروع کردیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقہ نارائن پور میں بھارتی فورسز اہلکاروں نے 10مائو نواز علیحدگی پسندوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیاہے۔بھارتی فورسزنے گزشتہ ماہ کے وسط میں بھی29مائونوازوں کوہلاک کیاتھا۔ مائو نواز وں نے کئی دہائیوں سے اپنی آزادی کیلئے جدوجہد شروع کررکھی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ غریب کسانوں اور بے زمین مزدوروں کو ان کی زمینوں پر کنٹرول حاصل کرنے اور معدنیات کی رائیلٹی کیلئے جدوجہدکررہے ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button