مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے مختلف اضلاع میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

CASO

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے بانڈی پورہ، شوپیاں، پونچھ، راجوری اور کٹھوعہ اضلاع کے مختلف علاقوں کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر تلاشی کا عمل شروع کر دیا ہے۔قابض بھارتی فوجی تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران گھروںمیں گھس کو خواتین ، بچوں سمیت مکینوںکو سخت ہراساں اور قیمتی گھریلو اشیاءکی توڑ پھوڑ کررہے ہیں۔
آخری اطلاعات تک مختلف اضلاع کے ارگام، چوٹی پورہ، آزاد محلہ، خالصہ چوک، منجاکوٹ اور دیگر علاقوں میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button