محاصرے اور تلاشی

این آئی اے نے جموں میں چھ مقامات پر چھاپے مارے

download (18)جموں:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے جموں خطے میں چھ مقامات پر چھاپے مارے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے کی ٹیموں نے جون 2022میں درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں جموں خطے کے ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپوں کے دوران این آئی اے اہلکاروں نے ڈیجیٹل آلات، دستاویزات اور دیگر چیزیں ضبط کیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button