محاصرے اور تلاشی

پہلگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے پہلگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منگل کو ضلع کے علاقے بیسرن پہلگام میں گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ایک سینئرپولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ بیسرن پہلگام میں گولیاں چلنے کی آوازیں سنی گئیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور دیگر فورسز کی ایک ٹیم نے فائرنگ کے بعد علاقے میںآپریشن شروع کیا۔آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button