مقبوضہ جموں و کشمیر

4دن سے لاپتہ کشمیری نوجوان کی لاش کپواڑہ سے برآمد

سرینگر16نومبر (کے ایم ایس )
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چار دنوں سے لاپتہ ایک 27سالہ نوجوان آج کپواڑہ کے علاقے چوکی بل میں مردہ حالت میں پایا گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلال احمد پائر نامی نوجوان کی لاش در محلہ چوکی بل کے قریب کہمل نالے کے قریب سے ملی ہے ۔بلال 12نومبر سے لاپتہ تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button