مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ میں ایک شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق

down riverسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ پیر کی شام ضلع بارہمولہ کے علاقے ککرحمام کے مقام پر ایک شخص دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ایک پولیس افسر نے بتایا کہ فی الحال دریائے جہلم سے لاش کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو ٹیمیں اپنا کام کررہی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button