مقبوضہ جموں و کشمیر

کشمیری نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق

youth drones in bandipora while bathingسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک 18 سالہ نوجوان دریائے جہلم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان بانڈی پورہ کے علاقے سنبل میں دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوا ۔مقامی لوگوں نے نوجوان محمد اشرف وانی کوبچانے کی کوشش کی اور اسے دریا سے نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔نوجوان اندرکوٹ سنبل کارہائشی تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button