مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت

restructions jammu-and-kashmirسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے کل ووٹوں کی گنتی کے دوران سیکورٹی کے نام پر پہلے سے عائد پابندیاں مزیدسخت کر دی ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چیف الیکشن آفیسر پانڈورنگ کے پول کے مطابق انتخابی عمل کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کردیاگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی نظام میں مقامی پولیس، سینٹرل آرمڈ پیراملٹری فورسز اور کائونٹنگ ہالزمیں موبائل فونز کے ساتھ داخلے پر پابندی سمیت سخت ضوابط نافذ کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ گنتی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button