مقبوضہ جموں و کشمیر

پامپور :حضرت سیدنعمت اللہ کا سالانہ عرس انتہائی عقیدت و احترام سے منایاگیا

naimatullah ursسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور میں حضرت سید نعمت اللہ المعروف نیام صاحب کا سالانہ عرس انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عرس کی تقریب میں عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر علمائے کرام نے اپنے خطاب میں اولیا اللہ کی لازوال تعلیمات اورانکے اصولوں پر عمل کرنے پر زور دیا۔ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں عقیدت مند عرس کی تقریبات میں شرکت کرتے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button