مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں میں سڑک کے حادثے میں ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع جموں میں سڑک کے ایک حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک اور ایک درجن مسافر زخمی ہو گئے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ہندو یاتریوں کو کٹرہ سے دہلی لے جانے والی مسافر بس ضلع کے علاقے پنتھرتی میں منڈا ناکہ کے قریب ایک کھائی میں جاگری۔حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو جی ایم سی جموں منتقل کیا گیا ہے اور ڈرائیور کی لاش کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button