مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائیکورٹ نے تین کشمیریوں کی نظر بندی کالعدم قرار دیدی

High Court Srinagar

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے تین بیگناہ کشمیریوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دے دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کی یک رکنی بنچ نے اعجاز احمد ڈار، عادل احمد پال اور محمد امین بانڈے کی نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انہیں رہا کرنے کے احکامات دیے۔اعجاز احمد ڈار کو مئی 2023 ،عادل احمد پال کو اگست2022جبکہ محمد امین بانڈے کو جولائی2023میں کالے قانون پی ایس اے کے تحت حراست میںلیا گیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button