محاصرے اور تلاشی

download (6)جموں : غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع کٹھوعہ میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں ہیرا نگر کے علاقے سیدا سوہل میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے ۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی علاقے میں فائرنگ کی آوازیں سنے جانے کے بعد شروع کی گئی ہے ۔بھارتی فورسز نے پورے علاقے کا محاصرہ کر رکھاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button