مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ :ایک شخص پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

bodyسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک شخص پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے رفیع آباد میں 32سالہ صدام حسین حجام اپنے گھر میں مشتبہ حالت میں مردہ پایا گیا۔
پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button