گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فورسز نے مزید چھ نوجوان گرفتار کرلیے

images (8)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے مختلف علاقوں سے چھ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فورسز اہلکاروں نے ضلع ڈوڈہ کے علاقے گنڈوہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران 4 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔
قابض اہلکاروں نے ایک اور کارروائی میں ضلع کٹھوعہ کے علاقے ہیرا نگر میں دو افراد گرفتار کیے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button