مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ نے مسلمان نائب تحصیلدار معطل کر دیا

Amarnath-Yatra

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد میں ایک مسلمان نائب تحصیلدار کو ہندو امرناتھ یاترا کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر معطل کر دیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے پہلگام میں تعینات نائب تحصیلدار اویس عامر ہندو یاتریوں کے پہلگام پہنچنے کے وقت چھٹی پر تھے ۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے جاری کردہ معطلی کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ نائب تحصیلدار پہلگام اویس عامرکو بغیر اجازت اسٹیشن سے چلے جانے اور جاری یاترا کو سبوتاژ کرنے پر معطل کیا گیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button