مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام: حملے میں بھارتی فوجی ہلاک

troops house raid

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار آج (ہفتہ )کو ضلع کے علاقے مدرگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں شدید زخمی ہو ا۔زخمی اہلکار بعد ازاں ہسپتال میں دم توڑ گیا۔
بھارتی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے فوجی کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ علاقے میں مجاہدین اور بھارتی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button