بھارت

بھارت : اترپردیش میں سڑک کے حادثے میں 18افراد ہلاک

download (4)لکھنو:  بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک اور انیس دیگر زخمی ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بدھ کو اترپردیش کے ضلع انا ئو کے علاقے جوجی کوٹ کے قریب ایک ڈبل ڈیکر سلیپر بس لکھنو-آگرہ ایکسپریس وے پر دودھ کے کنٹینر سے ٹکرا گئی۔ضلع مجسٹریٹ گورانگ راٹھی نے بتایا کہ ابتدائی طور پرمعلوم ہوا کہ بس نے جو بہار کے علاقے موتیہاری سے دہلی جا رہی تھی، تیز رفتاری کے باعث دودھ کے ٹینکرکو پیچھے سے ٹکر ماردی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button