مقبوضہ جموں و کشمیر

معروف کشمیری ڈاکٹر کو ڈرمیٹالوجی اورجلدکے شعبے میں ان کی شاندار خدمات پرایوارڈ سے نوازاگیا

Dr-Mir-Shahnawaz-Dermatologist-Cosmetologist-of-the-Year-Awardنئی دلی:
معروف کشمیری ڈاکٹر اور سرینگر میں DERMIS اسکن اینڈ ہیر کلینک کے ڈائریکٹر ڈاکٹر میر شاہنواز کواکنامک ٹائمز کے سال کے اہم ترین کاسمیٹالوجسٹ ایواڈ سے نوازا گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ ایوارڈ ڈاکٹر شاہنواز کو نئی دلی میں منعقدہ ایک تقریب میں دیا گیا، جو کہ ٹائمز نائو ڈاکٹرز ڈے کانکلیو 2024کے ساتویں ایڈیشن کے دوران منعقد ہوئی ۔یہ تقریب اہم ترین ماہرین صحت کو صحت کے مسائل کے حل میں انکی خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی۔ڈاکٹر شاہنواز کو ڈرمیٹالوجی اورجلدکے شعبے میں ان کی شاندار خدمات میں اس ایوارڈ سے نوازاگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button