جموں

بی جے پی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے کشمیری گونا گوں مسائل کا شکار ہیں، نیشنل کانفرنس

Ajay Kumar Sadhotra

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس نے عوام دشمن پالیسیوں پر بی جے پی کی بھارتی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما اجے کمار سدھوترا نے جموں کے علاقے جانی پور تلی موڑ میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ بی جے پی کی عوام دشمن پالیسیوں کیوجہ سے کشمیری گونا گوں مسائل کا شکا رہیں۔ انہوںنے کہا کہ مودی حکومت لوگوں کے مسائل دور کرنے میں مکمل طور پرناکام ہوچکی ہے۔ اجے کمار نے مزید کہا کہ بجلی، پانی کے چارجز میں اضافے اور پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کی وجہ سے بھارتی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر ناراضگی پائی جاتی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button