APHC-AJK

عالمی برادری سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

ghulam m safi press conference lahore 14072024لاہور:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کے لیے بھارت پر دباو ڈالے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد صفی نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ جموںوکشمیر مییں حریت رہنماوں کی قید اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت جبر و استبداد کے دیگر بھارتی ہتھکنڈوں کی مذمت کی۔
انہوں نے اس موقع پر 19 جولائی کو” یوم الحاق پاکستان “ کے موقع پر سیالکوٹ اور لاہور میں ریلیوں کا بھی اعلان کیا۔

May be an image of text

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button