بھارت

بھارت :مسافرٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترنے سے 4افراد ہلاک

train derails upنئی دلی:
بھارت میں مسافر ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اترنے سے 4افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ ریاست اترپردیش کے شہر گوندا میں پیش آیا، جہاں مسافر ٹرین چنڈی گڑھ – ڈبرو گڑھ ایکسپریس کی 8بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر ٹرین چندی گڑھ شہر سے ریاست آسام کے شہر دبرو گڑھ جارہی تھی، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button