مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری :بھارتی فوجیوں نے ایک نوجوان شہید کردیا

troops in rajori

 

جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے گندھا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔
قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے بھارتی فوج کا اہلکار زخمی ہوا تھا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button