مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں وکشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ

Tara-Chand

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر رہنما تارا چند نے مقبوضہ علاقے میں اسمبلی انتخابات سے قبل جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے پر زور دیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تارا چند نے جموں میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ جموں وکشمیر کی کی تاریخی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے اس کے تمام حقوق اور قانونی دفعات کے ساتھ ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کیا۔
اس تقریب میں کانگریس کے سرکردہ رہنما نریندر شرما، ساحل شرما، مدن لال شرما اور دیگر موجود تھے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button