بھارت

بھارت:اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ کے سابق صدر انتقال کر گئے

Dr Shahid Falahi

نئی دہلی:بھارتی حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دی گئی مسلم طلبہ تنظیم اسٹوڈنٹ اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) کے سابق صدر ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی انتقال کر گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈاکٹر فلاحی اسلامی اقدار کے احیاءکے لیے کام کرنے والے بہت سے مسلم بھارتی نوجوانوںکے ایک ممتاز رہنما تھے۔ قید و بند اور آزمائشوں سمیت متعدد چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود ڈاکٹر فلاحی اپنے اصولوں پر قائم رہے۔ ان کی کوششوں نے بھارت میں مسلم نوجوانوں میں اسلامی بیداری اور شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button