مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں: انفورسمنٹ دائر یکٹوریٹ نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

download (4)سری نگر;بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)نے ضلع جموں میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کے نام ارشد احمد علی اور فیاض احمد ڈار معلوم ہوئے ہیں۔ انہیں آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ دونوں کو جموں کی خصوصی عدالت کے سامنے پیش کیا گیاجس نے انہیںپانچ روز کیلئے ای دی کی تحویل میں دے دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button