بھارت

آسام: پولیس نے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دینے پر مسلمان خاتون کو حراست میں لے لیا

arest123

ڈسپور:بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے پاکستان کو یوم آزادی کی مبارکباد دینے کی پاداش میں ایک مسلم خاتون کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آسام کے شہر تمول پور کی رہائشی انوارہ نامی خاتون ایک ہسپتال میں بطور نرس ملازمت کرتی ہیں ۔ خاتون نے بدھ کو یوم آزادی پاکستان کے روز اپنے ایک سوشل میڈ یا اکائٹس پر مبارکباد کا پیغام اپ لوڈ کیا تھا۔
ہند و توا گروپوں نے خاتون کے خلاف شدید احتجاج اور اسکی خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ بعد ازاں پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button