مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر میں پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

Heart-Attackسرینگر:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ایک پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس اہلکارکو جو ایک ریٹائرڈ پولیس افسر کا ذاتی محافظ تھا،سرینگر کے علاقے عیدگاہ سید پورہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا۔اسے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button