محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوں نے سوپورمیں ایک نوجوان شہید کردیا

1سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں ایک نوجوان کو شہید کردیا ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو سوپور کے علاقے وترہ گام میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button