محاصرے اور تلاشی

نام نہاد انتخابات :راجوری ، پونچھ اضلاع میں پابندیاں سخت کر دی گئیں

kashmir-3-2kashmir-3-2جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے اسلام آباد راجوری حلقے میں 25 مئی کو ہونے والے بھارتی پارلیمانی انتخابات کی آڑ میں راجوری اور پونچھ اضلاع میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے دونوں اضلاع میں محاصروں اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوںکا سلسلہ تیز کر دیا ہے ۔ راجوری ، پونچھ اضلاع میں بھارتی پیر املٹری کی مزیددو سو کمپنیاں تعینات کی جارہی ہیں۔ فورسز نے اہم شاہراہوں اور علاقوںمیں مزید چویاں اور چیک پوسٹیں قائم کی ہیں۔ بھارتی فورسز اہلکار گاڑیوں، مسافروں اور راہگیروں کی بڑے پیمانے پر تلاشی لے رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button