جموں

کٹھوعہ : سڑک حادثے میں بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے سکرالہ ماتا آشرم روڑ پر بھارتی فوج کی ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر ایک کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں رام کشور نامی اہلکار ہلاک جبکہ چھ زخمیوں میں سے پانچ کے نام بھوپیندر سنگھ، مہیپال سنگھ ، اتل سنگھ، سندر پانڈیا اورلوکیندر سنگھ معلوم ہوئے ہیں۔KMS-08/M

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button