جموں
جموں : بھار تی فوجی نے خودکشی کر لی

جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع جموں میں ایک بھارتی فوجی نے کیمپ کے اندر خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں کے علاقے نگروٹہ میں فوجی کیمپ کے فیملی کوارٹرز کے علاقے میں ڈاگ یونٹ کا فوجی اپنے کمرے کی چھت سے رسی سے لٹکا ہوا پایا گیا۔فوجی کی لاش قانونی کارروائی کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموںمنتقل کردی گئی







