خودکشیاں

راجوری: حوالدار کی خودکشی

جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کے ایک حوالدار نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حوالدار اندیش کمار نے ضلع کے علاقے انجنوالی منجاکوٹ میں اپنے کیمپ کے اندر سروس رائفل سے گولی مار کر خود کشی کی۔
اس تازہ واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد برھ کر 615 ہو گئی۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button