مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :نامعلوم شخص کی لاش برآمد

سرینگر07 دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے ایک شخص کی لاش برآمدہوئی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاش ضلع کے علاقے سنگ پورہ میں ایک پل کے قریب سے ملی ہے جس کے بارے میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ حکام نے لاش برآمدہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی شناخت کی جارہی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button