مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت میں کورونا وائرس کے30ہزار941 نئے مریض، 350اموات

نئی دلی31 اگست (کے ایم ایس )
بھارت میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے30ہزار941 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 350افراد کی مہلک وائرس کے باعث موت واقع ہو ئی ہے ۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کیرالہ میں گزشتہ روز سب سے زیادہ 19ہزار622کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 132افراد ہلاک ہوئے ۔ بھارت میں کورونا سے متاثرہ افرد کی مجموعی تعداد 3کروڑ70لاکھ64ہزارسے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوںکیہ مجموعی تعداد 4لاکھ38ہزار 500سے زائد ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button