گرفتار

سرینگر:بھارتی پولیس نے دو افراد گرفتار کر لیے

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع سری نگر میں دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت عمران احمد گنائی اور عابد حامد نندہ کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ دونوں ضلع اسلام آباد کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے انکی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کیلئے ان پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button