مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ :بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طور پر گولی چلنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی کی سروس رائفل حادثاتی طور چلنے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوا۔اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں.

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button