مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی مزدور کی لاش برآمد

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک بھارتی مزدور پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مزدور کی نعش ضلع کے علاقے بجبہاڑہ کے گاﺅں کانجی گنڈ سے برآمد ہوئی ۔ لاش کی شناخت بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے رہائشی کرشنا کرمال کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button