مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارت : تحریک آزادی کشمیر کا حامی ہونے کے الزام پراتر پردیش میں کشمیری گرفتار

لکھنو:بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے تحریک آزادی کشمیر کا حامی ہونے کے الزام پر ایک کشمیری شخص کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتارکئے گئے شخص کی شناخت الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ سے ہے۔کشمیریوں کی تحریک حق خود ارادیت کا زبردست حامی ہونے کے الزام پر الطاف کو اتر پردیش میں سہارنپور اور کاٹھ گڑھ پولیس کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے مشترکہ آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button