خودکشیاں

کپواڑہ :بھارتی پیراملٹری اہلکار نے خودکشی کر لی

سری نگربھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے ترہگام میں دوران ڈیوٹی سر میں گولی مار کر خودکشی کی۔
بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف اہلکارکی خود کشی کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ہے اورتفتیش جاری ہے۔
اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں ، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر623ہوہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button