مقبوضہ جموں و کشمیر

سری نگر :آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں مدرسہ، 2 گھرخاکستر

تین فائر سروس اہلکار زخمی

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر کے علاقے بمنہ میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں ایک مدرسہ اور دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آگ آج شام گوسیہ کالونی بمنہ میں واقع مدرسہ سبیل الھدیٰ میں بھڑک اٹھی اور تیزی سے ملحقہ دو رہائشی مکانوں تک پھیل گئی۔آخری اطلاعات تک آگ بجھانے کا عمل جار ی تھا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے میں تین فائر سروس اہلکارزخمی ہو گئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button