مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:لائن مین بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 

 

سرینگر 31 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں آج ضلع بڈگام کے علاقے کھاگ میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملازم بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پی ڈی ڈی کالائن مین محمد امین بٹ کھاگ کے علاقے کنچت پورہ میں ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ اس کو فوری طور پر سب ڈویژنل ہسپتال بیروہ پہنچایاگیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button