انسانی حقوق

اقوام متحدہ :پاکستان کے مستقل مندوب کی یواین سیکریٹری جنرل سے ملاقات

جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے نیویارک میں یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی اور جنوبی ایشیا کی بدلتی ہوئی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملاقات میں فریقین نے کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششوں پر زور دیا۔نیویارک میں پاکستانی مستقل مشن کے ترجمان کے مطابق سفیر عاصم افتخار نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button